Friday, September 10, 2010
Skip Navigation Links
 
Dazy News Map

 
Recommend


Links


UrduPoint.com - اہم خبریں
 
1 . اقوام متحدہ کاسیلاب زدگان کی ہنگامی امداد اور بحالی کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان، اضافی امدادسنٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈسے جاری کی جائے گی، عالمی تنظیم کی انسانی امور سے متعلق نائب سیکرٹری جنرل ویلرری ایموس کی پریس کانفرنسThu, 09 Sep 2010 23:19:09 +0500اقوام متحدہ کاسیلاب زدگان کی ہنگامی امداد اور بحالی کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان، اضافی امدادسنٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈسے جاری کی جائے گی، عالمی تنظیم کی انسانی امور سے متعلق نائب سیکرٹری جنرل ویلرری ایموس کی پریس کانفرنسShow This ArticleBulgarian business catalogue

2 . روس ، شمالی قفقاز کی مرکزی مارکیٹ میں خودکش دھماکہ، 15افراد ہلاک ، متعددزخمیThu, 09 Sep 2010 23:19:09 +0500روس ، شمالی قفقاز کی مرکزی مارکیٹ میں خودکش دھماکہ، 15افراد ہلاک ، متعددزخمیShow This Article

3 . میڈیا سے اس ناپاک سازش کی تصاویر یا ویڈیو نہ دکھائے،وزیرداخلہ پی چدم برمThu, 09 Sep 2010 22:55:08 +0500میڈیا سے اس ناپاک سازش کی تصاویر یا ویڈیو نہ دکھائے،وزیرداخلہ پی چدم برمShow This Article

4 . صدر اوباما کی جانب سے قرآن مجیدجلانے کے مجوزہ ناپاک منصوبے کی مذمت ،اس اقدام سے پاکستان اور افغانستان میں تشدد بھڑک اٹھ سکتاہے،امریکی صدرکابیانThu, 09 Sep 2010 22:55:08 +0500صدر اوباما کی جانب سے قرآن مجیدجلانے کے مجوزہ ناپاک منصوبے کی مذمت ،اس اقدام سے پاکستان اور افغانستان میں تشدد بھڑک اٹھ سکتاہے،امریکی صدرکابیانShow This Article

5 . جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ، جمہوری اور آئینی طریقے سے آئی حکومت اسی طرح جائیگی، وزیراعظم،فوج اور عدلیہ جمہوریت کے حق میں ہیں موجودہ حکومت مارشل لا کی نہیں عوام کی منتخب حکومت ہے،کچھ لوگوں کا یہ تاثر دینا کہ فوج اور حکومت الگ الگ ہیں درست نہیں ایسے لوگ احمقوں کی دنیامیں رہتے ہیں ،فوج نہیں آ رہی ،سپریم کورٹ نے 53 وفاقی سیکرٹریوں کے حوالے سے فیصلہ کو من و عن تسلیم کیا،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنسThu, 09 Sep 2010 22:55:08 +0500جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ، جمہوری اور آئینی طریقے سے آئی حکومت اسی طرح جائیگی، وزیراعظم،فوج اور عدلیہ جمہوریت کے حق میں ہیں موجودہ حکومت مارشل لا کی نہیں عوام کی منتخب حکومت ہے،کچھ لوگوں کا یہ تاثر دینا کہ فوج اور حکومت الگ الگ ہیں درست نہیں ایسے لوگ احمقوں کی دنیامیں رہتے ہیں ،فوج نہیں آ رہی ،سپریم کورٹ نے 53 وفاقی سیکرٹریوں کے حوالے سے فیصلہ کو من و عن تسلیم کیا،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنسShow This Article

6 . شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر11ستمبر ہفتہ کو ہو گیThu, 09 Sep 2010 22:23:53 +0500شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر11ستمبر ہفتہ کو ہو گیShow This Article

7 . فوج کو دعوت دینے والوں کو صدر زرداری اپنے ساتھ لیکرچلنے کی باتیں کررہے ہیں اس پرافسوس ہی کیاجاسکتا ہے ،نواز شریف، ہم نے خلوص دل سے زرداری صاحب کیساتھ چلنے کافیصلہ کیا ،ہم چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کے آج بھی پابند ہیں ، بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد طے شدہ منصوبے کے تحت چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل نہیں کیاگیا ، ان لوگوں نے وعدہ خلافیوں کی انتہا کردی، بینظیربھٹو زندہ ہوتیں تو پاکستان کی سیاست کامنظر نامہ مختلف ہوتا، تقریب سے خطاب اورصحافیوں سے بات چیتThu, 09 Sep 2010 19:38:01 +0500فوج کو دعوت دینے والوں کو صدر زرداری اپنے ساتھ لیکرچلنے کی باتیں کررہے ہیں اس پرافسوس ہی کیاجاسکتا ہے ،نواز شریف، ہم نے خلوص دل سے زرداری صاحب کیساتھ چلنے کافیصلہ کیا ،ہم چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کے آج بھی پابند ہیں ، بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد طے شدہ منصوبے کے تحت چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل نہیں کیاگیا ، ان لوگوں نے وعدہ خلافیوں کی انتہا کردی، بینظیربھٹو زندہ ہوتیں تو پاکستان کی سیاست کامنظر نامہ مختلف ہوتا، تقریب سے خطاب اورصحافیوں سے بات چیتShow This Article

8 . ملازمت میں توسیع کی خواہش نہیں، جنرل طارق مجیدThu, 09 Sep 2010 19:08:02 +0500ملازمت میں توسیع کی خواہش نہیں، جنرل طارق مجیدShow This Article

9 . وزیراعظم نے گریڈ 21 کے 39 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیThu, 09 Sep 2010 19:08:02 +0500وزیراعظم نے گریڈ 21 کے 39 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیShow This Article

10 . خالد خواجہ کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے ، بیٹا اسامہ خالدThu, 09 Sep 2010 17:49:03 +0500خالد خواجہ کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے ، بیٹا اسامہ خالدShow This Article

11 . پاک فوج عید الفطر انتہائی سادگی سے منائے، سربراہ پاک فوج جنرل کیانیThu, 09 Sep 2010 17:48:32 +0500پاک فوج عید الفطر انتہائی سادگی سے منائے، سربراہ پاک فوج جنرل کیانیShow This Article

12 . صوبائی وزیر خزانہ کے مہمان خانے پر زور دار دھماکہ،2 گن مینوں سمیت 3 افراد جاں بحق ،5 زخمی، 3 کی حالت نازک ،میں دھماکوں سے ڈرنے والا نہیں ،مجھے کسی تنظیم یا کسی شخص سے کوئی دھمکی نہیں ملی تھی ،جلد اپنے دشمن کو پہچان لینگے ، زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،عاصم گیلو کرد کی صحافیوں سے بات چیتThu, 09 Sep 2010 17:48:32 +0500صوبائی وزیر خزانہ کے مہمان خانے پر زور دار دھماکہ،2 گن مینوں سمیت 3 افراد جاں بحق ،5 زخمی، 3 کی حالت نازک ،میں دھماکوں سے ڈرنے والا نہیں ،مجھے کسی تنظیم یا کسی شخص سے کوئی دھمکی نہیں ملی تھی ،جلد اپنے دشمن کو پہچان لینگے ، زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،عاصم گیلو کرد کی صحافیوں سے بات چیتShow This Article

13 . نوازشریف کی کوئٹہ میں صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو کے گھر پر خو دکش حملہ کی مذمتThu, 09 Sep 2010 17:48:32 +0500نوازشریف کی کوئٹہ میں صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو کے گھر پر خو دکش حملہ کی مذمتShow This Article

14 . امریکہ کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمتThu, 09 Sep 2010 17:47:49 +0500امریکہ کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمتShow This Article

15 . حکومت میثاق جمہوریت پر عمل کرتی تو ہمیں حکومت سے باہر آنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی،نواز شریف، حکومت بجٹ میں کٹوتی کرکے سیلاب زدگان کی مدد کرے، موجودہ حکومت پر بہت سے کرپشن کے الزامات ہیں اگر کرپشن سکینڈلز نہ ہوتے تو ہم آج حکومت کا حصہ ہوتے،صحافیوں سے گفتگوThu, 09 Sep 2010 17:47:49 +0500حکومت میثاق جمہوریت پر عمل کرتی تو ہمیں حکومت سے باہر آنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی،نواز شریف، حکومت بجٹ میں کٹوتی کرکے سیلاب زدگان کی مدد کرے، موجودہ حکومت پر بہت سے کرپشن کے الزامات ہیں اگر کرپشن سکینڈلز نہ ہوتے تو ہم آج حکومت کا حصہ ہوتے،صحافیوں سے گفتگوShow This Article

16 . قرآن پاک نذرآتش کرنے کا ناپاک منصوبہ،الطاف حسین کی مذمتThu, 09 Sep 2010 17:47:49 +0500قرآن پاک نذرآتش کرنے کا ناپاک منصوبہ،الطاف حسین کی مذمتShow This Article

17 . وزیرخزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ کی فرانسیسی وزیرخارجہ برنارڈ کوچنر سے ملاقات،یورپی مارکیٹوں تک پاکستانی مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ رسائی کے معاملہ پر بات چیتThu, 09 Sep 2010 17:16:07 +0500وزیرخزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ کی فرانسیسی وزیرخارجہ برنارڈ کوچنر سے ملاقات،یورپی مارکیٹوں تک پاکستانی مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ رسائی کے معاملہ پر بات چیتShow This Article

18 . شاہ محمودقریشی کی پولش نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت دیگرعلاقائی امورپرتبادلہ خیال ،وزیرخارجہ رادوسلاوٴسکورسکی نے رواں سال کے آخر میں تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کادورہ کرنے کاوعدہThu, 09 Sep 2010 17:16:07 +0500شاہ محمودقریشی کی پولش نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت دیگرعلاقائی امورپرتبادلہ خیال ،وزیرخارجہ رادوسلاوٴسکورسکی نے رواں سال کے آخر میں تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کادورہ کرنے کاوعدہShow This Article

19 . وزیر اعظم کے حکم پر پی پی پی کے صوبائی وزراء کی عید ڈیوٹیاں لگا دی ہیں‘ راجہ ریاضThu, 09 Sep 2010 17:16:07 +0500وزیر اعظم کے حکم پر پی پی پی کے صوبائی وزراء کی عید ڈیوٹیاں لگا دی ہیں‘ راجہ ریاضShow This Article

20 . عرفان قادر کیخلاف عہدہ نہ چھوڑنے پر ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئیThu, 09 Sep 2010 17:15:19 +0500عرفان قادر کیخلاف عہدہ نہ چھوڑنے پر ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئیShow This Article

21 . قرآن پاک شہیدکرنے کے منصوبے پر صدر زرداری کا اظہار تشویشThu, 09 Sep 2010 17:15:19 +0500قرآن پاک شہیدکرنے کے منصوبے پر صدر زرداری کا اظہار تشویشShow This Article

22 . فلوریڈا انتظامیہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی لگا دیThu, 09 Sep 2010 17:15:19 +0500فلوریڈا انتظامیہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی لگا دیShow This Article

23 . کرم ایجنسی ، مسافر پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 12افراد جاں بحقThu, 09 Sep 2010 16:26:43 +0500کرم ایجنسی ، مسافر پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 12افراد جاں بحقShow This Article

24 . حکومت بلوچستان میں آپریشن کے فیصلے سے پہلے پارلیمنٹ کواعتماد میں لے لیتی تو پوری قوم متحد ہوکر پیچھے کھڑی ہوتی،صدیق الفاروقThu, 09 Sep 2010 16:26:43 +0500حکومت بلوچستان میں آپریشن کے فیصلے سے پہلے پارلیمنٹ کواعتماد میں لے لیتی تو پوری قوم متحد ہوکر پیچھے کھڑی ہوتی،صدیق الفاروقShow This Article

25 . کوئٹہ، صوبائی وزیرخزانہ میرعاصم کردگیلوکے گھر کے باہر بم دھماکہ ،4 افراد جاں بحق ، 5 شدید زخمی، سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئیThu, 09 Sep 2010 16:26:43 +0500کوئٹہ، صوبائی وزیرخزانہ میرعاصم کردگیلوکے گھر کے باہر بم دھماکہ ،4 افراد جاں بحق ، 5 شدید زخمی، سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئیShow This Article

26 . کوئٹہ ، عید کی خریداری عروج پر ، دکانداروں نے رش کافائدہ اٹھاتے ہوئے قیمتوں میں چالیس فیصد اضافہ کردیاThu, 09 Sep 2010 15:21:59 +0500کوئٹہ ، عید کی خریداری عروج پر ، دکانداروں نے رش کافائدہ اٹھاتے ہوئے قیمتوں میں چالیس فیصد اضافہ کردیاShow This Article

27 . سیلاب کی بدترین تباہ کاریوں کا بحیثیت قوم ہمیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا ،رانا مشہود احمد خانThu, 09 Sep 2010 15:20:43 +0500سیلاب کی بدترین تباہ کاریوں کا بحیثیت قوم ہمیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا ،رانا مشہود احمد خانShow This Article

28 . پاکستان میں سیلاب سے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن متاثر نہیں ہوا، امریکہThu, 09 Sep 2010 15:20:43 +0500پاکستان میں سیلاب سے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن متاثر نہیں ہوا، امریکہShow This Article

29 . کرم ایجنسی ، مسافر پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 10افراد جاں بحق، 4 زخمی ، واقعہ ڈول راغہ کے علاقے میں پلوسین روڈ پرپیش آیا،بدقسمت پک اپ پلوسین سے دو آبہ جا رہی تھیThu, 09 Sep 2010 15:04:31 +0500کرم ایجنسی ، مسافر پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 10افراد جاں بحق، 4 زخمی ، واقعہ ڈول راغہ کے علاقے میں پلوسین روڈ پرپیش آیا،بدقسمت پک اپ پلوسین سے دو آبہ جا رہی تھیShow This Article

30 . امریکہ کا فیصل شہزاد کے تین ساتھیوں کی اسلام آباد سے گرفتاری کا خیر مقدمThu, 09 Sep 2010 15:04:31 +0500امریکہ کا فیصل شہزاد کے تین ساتھیوں کی اسلام آباد سے گرفتاری کا خیر مقدمShow This Article

31 . سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر( کل) منائی جائے گی،خیبرپختونخوا میں مقیم لاکھوں افغانی اور قبائلی بھی (کل) عید منائیں گےThu, 09 Sep 2010 15:02:58 +0500سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر( کل) منائی جائے گی،خیبرپختونخوا میں مقیم لاکھوں افغانی اور قبائلی بھی (کل) عید منائیں گےShow This Article

32 . کوئٹہ،وزیر خزانہ بلوچستان عاصم کرد کے گھر میں دھماکہ ،2ملازم جاں بحق ، تین زخمیThu, 09 Sep 2010 13:56:54 +0500کوئٹہ،وزیر خزانہ بلوچستان عاصم کرد کے گھر میں دھماکہ ،2ملازم جاں بحق ، تین زخمیShow This Article

33 . سپاٹ فکسنگ کے سکینڈل کی ابتدائی رپورٹ کل جاری ہوگی، پی سی بی ذرائعThu, 09 Sep 2010 13:46:35 +0500سپاٹ فکسنگ کے سکینڈل کی ابتدائی رپورٹ کل جاری ہوگی، پی سی بی ذرائعShow This Article

34 . پاکستان سرحد پار دراندازی کو روکنے کے اعلان کے باوجود عسکریت پسندوں کو اس پار دھکیل رہاہے ، بھارت کا واویلاThu, 09 Sep 2010 13:44:24 +0500پاکستان سرحد پار دراندازی کو روکنے کے اعلان کے باوجود عسکریت پسندوں کو اس پار دھکیل رہاہے ، بھارت کا واویلاShow This Article

35 . الہ آباد ہائی کورٹ نے بابری مسجد تنازعہ پر اپنا فیصلہ 24ستمبر تک محفوظ کر لیاThu, 09 Sep 2010 13:44:24 +0500الہ آباد ہائی کورٹ نے بابری مسجد تنازعہ پر اپنا فیصلہ 24ستمبر تک محفوظ کر لیاShow This Article

36 . کرم ایجنسی، مسافروں سے بھری پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 10مسافر جاں بحق ، 4زخمیThu, 09 Sep 2010 13:38:26 +0500کرم ایجنسی، مسافروں سے بھری پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 10مسافر جاں بحق ، 4زخمیShow This Article

37 . قرآن پاک کی بے حرمتی ، وزیر داخلہ رحمان ملک کا انٹرپول کو خطThu, 09 Sep 2010 13:38:26 +0500قرآن پاک کی بے حرمتی ، وزیر داخلہ رحمان ملک کا انٹرپول کو خطShow This Article

38 . لاہورہائی کورٹ:عہدہ نہ چھوڑنے پر عرفان قادر کیخلاف درخواستThu, 09 Sep 2010 13:01:23 +0500لاہورہائی کورٹ:عہدہ نہ چھوڑنے پر عرفان قادر کیخلاف درخواستShow This Article

39 . صدر آصف زرداری کو منصب صدارت پر فائز ہوئے 2 برس مکملThu, 09 Sep 2010 12:56:16 +0500صدر آصف زرداری کو منصب صدارت پر فائز ہوئے 2 برس مکملShow This Article

40 . شمالی وزیرستان:چار امریکی ڈرون حملے ،بچوں سمیت 24 افراد جاںThu, 09 Sep 2010 12:17:39 +0500شمالی وزیرستان:چار امریکی ڈرون حملے ،بچوں سمیت 24 افراد جاںShow This Article

41 . وسیم احمد کو ڈی جی ایف آئی اے مقرر کرنے پر غورThu, 09 Sep 2010 12:17:39 +0500وسیم احمد کو ڈی جی ایف آئی اے مقرر کرنے پر غورShow This Article

42 . عدالتوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی، حکومت سے جواب طلبThu, 09 Sep 2010 12:17:39 +0500عدالتوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی، حکومت سے جواب طلبShow This Article

43 . سعودی شہری پاکستانیوں کی مدد کریں،شہزادہ نائفThu, 09 Sep 2010 11:37:47 +0500سعودی شہری پاکستانیوں کی مدد کریں،شہزادہ نائفShow This Article

44 . فیصل شہزاد کے ساتھیوں کی گرفتاری،امریکا کا خیرمقدمThu, 09 Sep 2010 11:36:38 +0500فیصل شہزاد کے ساتھیوں کی گرفتاری،امریکا کا خیرمقدمShow This Article

45 . متاثرین سیلاب کو آج سے وطن کارڈ جاری کئے جائینگےThu, 09 Sep 2010 11:36:38 +0500متاثرین سیلاب کو آج سے وطن کارڈ جاری کئے جائینگےShow This Article

46 . شوال کا چاند:رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاThu, 09 Sep 2010 11:20:19 +0500شوال کا چاند:رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاShow This Article

47 . قرآن پاک کی بیحرمتی پر سخت ردعمل ہوگا، حسین حقانیThu, 09 Sep 2010 11:19:59 +0500قرآن پاک کی بیحرمتی پر سخت ردعمل ہوگا، حسین حقانیShow This Article

48 . بینظیرانکم سپورٹ پروگرام بندکرکے متاثرین کو دیا جائے، شہباز شریفThu, 09 Sep 2010 11:19:59 +0500بینظیرانکم سپورٹ پروگرام بندکرکے متاثرین کو دیا جائے، شہباز شریفShow This Article

49 . کرم ایجنسی :دھماکے میں 10افراد جاں بحقThu, 09 Sep 2010 11:19:59 +0500کرم ایجنسی :دھماکے میں 10افراد جاں بحقShow This Article

                                                      
  
All trademarks and copyrights on this page are owned by their respective owners.